لوگ بار بار پوچھ رہے ہیں کہ یہ تصویر کس چیز کی ہے، یہ ہمارے پڑوسی کہکشاں کی تصویر ہے،جو ہبل ٹیلی سکوپ نے لی ہے۔یہ ریت نہیں بلکہ اس میں ہر ہر dot ایک ستارہ ہیں اور اِس میں ہر ستارہ دوسرے قریبی ستارے سے کافی فاصلے پر ہیں، اس میں ہر dot دوسرے dot سے اتنا دور ہے۔ کہ ناسا کی جدید ترین ٹیکنالوجی دو dots کے درمیان پاٸے جانے والا فاصلہ سو سالوں میں بھی Cover نہیں کرسکتے۔یہاں dot سے مرد ستارہ ہے۔یہ کہکشاں ہماری زمین سے 2 ملین نوری سال دوری پر ہے۔ناسا اسٹرونمرز کا ماننا ہے، کہ اس میں ایک ٹریلین ستارے اور بلین سے زیادہ سیارے موجود ہیں، اَس "andromeda" کہکشاں کی لمباٸی 260000 نوری سال ہے۔۔
اگر آپ یہ سوچ رہے ہے کہ یہ سب سے بڑی کہکشاں ہوگی،تو یقینا آپ غلط سوچ رہے ہو،یہ کہکشاں، Alcyneus کہکشاں کے سامنے ایک ریت کی مانند ہے۔کیونکہ alcyneus اس کے مقابلے میں بہت بڑی ہے۔ alcyneus کہکشاں ہم سے 16.3 ملین نوری سال دوری پر ہیں۔ اگر ہم ایک ایسے سپس ship میں بیٹھ جاٸے جو روشنی کی رفتار سے سفر کررہا ہو، یعنی "زمین کے گرد سات 7 چکر ایک سیکنڈ میں"،تو alcyneus کہکشاں کی ایک کنارے سے دوسرے کنارے تک جانے کیلے ایک سو ساٹھ (160) لاکھ سال کا وقت لگے گا۔اس سے آپ خود اندازہ لگاٸیں، کہ یہ کتنی بڑی ہوگی، لیکن حیران نا ہو، کیونکہ یہ بھی بڑی کہکشاں نہیں، بلکہ یونیورس میں اِس سے بھی بڑی بڑی کہکشاں موجود ہیں۔فلکیات سے محبت کرنے والوں کیلے فرینڈ لسٹ میں جگہ موجود ہے۔۔۔۔۔!!!!
تحریر Tehsin Ullah
0 Comments